अल्लाह के 99 नाम अरबी में | 99 names of Allah in Arabic

यहां पर मैंने अल्लाह के 99 नाम अरबी में तर्ज़ुमा के साथ लिखा है। आपको पता ही होगा की अल्लाह पाक के 99 खूबसूरत नाम है जिससे हम अल्लाह पाक की बड़ाई करते हैं।

Allah’s name meaning99 Names of Allah in Arabic text
سب سے رحم کرنے والاالرَّحْمَنُ
سب سے نہایت نہبت کرنے والاالرَّحِيمُ
خدائے عزتالْمَلِكُ
سلامالْقُدُّوسُ
ایمان کا حارسالسَّلاَمُ
آفات و وعذاب سے امن و امان رکھنے والاالْمُؤْمِنُ
حفاظت کرنے والاالْمُهَيْمِنُ
بڑے اقتدار والاالْعَزِيزُ
غلبہ رکھنے والاالْجَبَّارُ
کبریائی کا سر چشمہالْمُتَكَبِّرُ
پیدا کرنے والالْخَالِقُ
ہر چیز کو عدم سے وجود میں لانے والاالْبَارِئُ
بنانے والاالْمُصَوِّرُ
معاف کرنے والاالْغَفَّارُ
زیرِ کنترلالْقَهَّارُ
دینے والاالْوَهَّابُ
فراہم کرنے والاالرَّزَّاقُ
کھلا کرنے والاالْفَتَّاحُ
جاننے والااَلْعَلِيْمُ
متعلقالْقَابِضُ
وسیعالْبَاسِطُ
کم کرنے والاالْخَافِضُ
اوپر کرنے والاالرَّافِعُ
عزت والاالْمُعِزُّ
ذلت والاالمُذِلُّ
سننے والاالسَّمِيعُ
دیکھنے والاالْبَصِيرُ
فیصلہ کرنے والاالْحَكَمُ
نصیحت کرنے والاالْعَدْلُ
رحمت والااللَّطِيفُ
جاننے والاالْخَبِيرُ
صبر کرنے والاالْحَلِيمُ
بڑی بزرگی والاالْعَظِيمُ
بخشش کرنے والاٱلْغَفُورُ
قدر کرنے والاالشَّكُورُ
بلندیوں والاالْعَلِيُّ
بڑاالْكَبِيرُ
حفاظ تکرنے والاالْحَفِيظُ
روزی اور توانائی دینے والاالمُقيِت
بڑا شمار کنندہالْحسِيبُ
بلند مرتبے والاالْجَلِيلُ
کرم کرنے والاالْكَرِيمُ
نگہبانالرَّقِيبُ
دعائیں قبول کرنے والاالْمُجِيبُ
وسعت والاالْوَاسِعُ
حکمت والاالْحَكِيمُ
محبت کرنے والاالْوَدُودُ
بزرگی والاالْمَجِيدُ
مردوں کو زندہ کرنے والاالْبَاعِثُ
حاضر و ناظرالشَّهِيدُ
برحق و برقرارالْحَقُّ
بڑا کار سازالْوَكِيلُ
طاقت و قوت والاالْقَوِيُّ
انتہائی مضبوط و مستحکمالمتين
مدد گارالْوَلِيُّ
تعریف کے لائقالْحَمِيدُ
اپنے علم اور شمار میں رکھنے والاالْمُحْصِي
پہلی بار پیدا کرنے والاالْمُبْدِئُ
دوبارہ پیدا کرنے والاالْمُعِيدُ
زندگی دینے والاالْمُحْيِي
موت دینے والااَلْمُمِيتُ
ہمیشہ زندہ رہنے والاالْحَيُّ
قائم رکھنے والاالْقَيُّومُ
ہر چیز کا پانے والاالْوَاجِدُ
بزرگی اور بڑائی والاالْمَاجِدُ
بے مثالالْواحِدُ
اکیلااَلاَحَدُ
کسی کام کا محتاج نہیںالصَّمَدُ
قدرت والاالْقَادِرُ
بڑی قدرت والاالْمُقْتَدِرُ
آگے بڑھانے والاالْمُقَدِّمُ
پیچھے رکھنے والاالْمُؤَخِّرُ
سب سے پہلےالأوَّلُ
سب کے بعدالآخِرُ
ظاہر و آشکارالظَّاهِرُ
پوشیدہ و نہاںالْبَاطِنُ
سر پرست، متصرفالْوَالِي
بلند و برترالْمُتَعَالِي
تمام اچھائیوں کا سر چشمہالْبَرُّ
بدلہ لینے والاالْمُنْتَقِمُ
معاف کرنے والاالعَفُوُّ
بڑا مشفق و مہربانالرَّؤُوفُ
ملکوں کا مالکمَالِكُ الْمُلْكِ
عظمت و جلال اور انعام و اکرام والاذُوالْجَلاَلِ وَالإكْرَامِ
عدل و انصاف قائم رکھنے والاالْمُقْسِطُ
جمع کرنے والاالْجَامِعُ
خود کفیل و بےپرواہالْغَنِيُّ
توانگر بنانے والاالْمُغْنِي
روکنے والااَلْمَانِعُ
نفع پہنچانے والاالضَّارَّ
ضرر پہنچانے والاالنَّافِعُ
نو راور انوار بخشنے والاالنُّورُ
سیدھی راہ دکھانے والاالْهَادِي
چیزوں کا پیدا کرنے والاالْبَدِيعُ
ہمیشہ باقی رہنے والااَلْبَاقِي
سب کے بعد موجود رہنے والاالْوَارِثُ
صحیح راہ پر چلانے والاالرَّشِيدُ
بڑے صبر و تحمل والاالصَّبُورُ
توبہ قبول کرنے والاالتَّوَابُ
99 names of Allah in Arabic with Urdu translation
Scroll to Top